وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ صاحب کی ہدایات کی روشنی میں 2026-09-15 بروز منگل صبح 11 بجے کچہری کا انعقاد کیا گیا، جہاں سائلین کے مسائل سنے گئے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔